English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مولانا کی انوکھی خواہش، کیسے ہوگی امریکی سفیر سے ملاقات اور کب بنیں گے وزیراعظم؟ جان لیں ضرور اس خبر میں

مولانا فضل الرحمٰن نے امریکی سفیر سے پوچھا کہ اگر وہ وزیراعظم بن گئے تو کیا امریکی حکومت ان سے ڈیل کرے گی؟ امریکی سفیر این پیٹرسن کو مولانا نے خبردار کیا کہ امریکہ اپنے تمام انڈے صرف ایک ہی ٹوکری میں نہ ڈالے۔
وہ دراصل یہ کہنا چاہتے تھے کہ امریکی حکومت…

وزیراعلیٰ پنجاب کی میر پور میں زلزلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، بڑا حکم دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی میر پور میں زلزلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ڈی سی جہلم کو میر پورجاکرفوری طورپرمتاثرین کی مدد کا حکم دے دیا۔
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی ہے کہ ڈپٹی کمشنر جہلم میر پورکی انتظا…

آرمی چیف کی پاک فوج کو زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے کی ہدایت

زلزلے سے ہونے والے نقصان کے پیش نظر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کو امدادی کارروائیوں کی ہدایت کر دی ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے باعث سب سے زیادہ نقصان میر پور آزاد کشمیر میں رپو…

چار سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو کڑی سزا، تفصیل اس خبر میں

سوات میں چار سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو 38 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے ۔
میڈیا رپورٹس  کے مطابق چار سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کیس کا فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبیداللہ شاہ نے سنایا۔4 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم صہیب الرحمان کے خلاف مقدمہ 2018…

میرپورآزاد کشمیر میں زلزلے سے عمارت گر گئی، 4 افراد جاں بحق

میرپور آزاد کشمیر میں زلزے کے باعث عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آج ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اور اب تک 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں آزاد کشمیر میں بھی زلزلے…

وزیراعظم آزاد کشمیر اپنا دورہ لاہور مختصر کرکے میر پور روانہ

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر ہنگامی دورے پر لاہور سےمیرپور روانہ ہوگئے ہیں۔
وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے زلزلے کی اطلاع ملتے ہی دورہ لاہور مختصر کر دیا،راجہ فاروق حیدر خان امدادی کاموں کی نگرانی خود کریں گے۔
راجہ فاروق حیدر آزاد کشمیر کی انتظام…