ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چار سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو کڑی سزا، تفصیل اس خبر میں

چار سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو کڑی سزا، تفصیل اس خبر میں
سوات میں چار سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو 38 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے ۔

میڈیا رپورٹس  کے مطابق چار سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کیس کا فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبیداللہ شاہ نے سنایا۔4 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم صہیب الرحمان کے خلاف مقدمہ 2018 میں تھانا رحیم یار خان میں درج ہوا تھا۔

عدالت نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مختلف دفعات کے تحت ملزم صہیب الرحمان کو 38 برس قید کی سزا سنائی۔اس کے علاوہ عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی بھی سزا سنائی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں