گستاخانہ خاکوں سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ، وزیر خارجہ ستمبر 4, 2020 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی وجہ سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔۔۔
پاک فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے، وزیراعظم ستمبر 4, 2020 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے۔ نجی ٹی وی۔۔۔
چینی صدر کا دورۂ پاکستان مؤخر، نئی تاریخ کا اعلان جلد ہوگا ستمبر 4, 2020 اسلام آباد: کورونا وائرس کے پیش نطر چینی صدر شی جی پنگ کا دورۂ پاکستان ری شیڈول کردیا گیا۔ نجی ٹی وی۔۔۔
عاصم سلیم باجوہ نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید کردی ستمبر 4, 2020 چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے خود پر لگائے گئے الزامات کی تردید۔۔۔
ایف اے ٹی ایف سے متعلق اپوزیشن اور بھارت ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم ستمبر 3, 2020 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف سے متعلق اپوزیشن اور ہندوستان ایک پیج پر ہیں۔۔۔۔
احساس ایمرجنسی کیش کی وصولی میں 15 دن کی توسیع ستمبر 1, 2020 وزیراعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش کی وصولی میں 15 دن کی توسیع کر دی۔۔۔
پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم اگست 25, 2020 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ۔۔۔
سعودی عرب نے پیسے واپس مانگے اورنہ ہی تیل بند کیا ہے، شاہ محمود قریشی اگست 25, 2020 اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر محض قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔۔۔
حکومت کا نوازشریف کو برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ اگست 23, 2020 حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت سے بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی۔۔۔
اپوزیشن عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی: شیخ رشید اگست 23, 2020 لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپوزیشن کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مردہ اور۔۔۔