English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بولٹن مارکیٹ پر تاجر آج دھرنا دیں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے تحت آج بروز جمعہ بولٹن مارکیٹ پر احتجاجی دھرنا ہوگا۔ جس کی قیادت مرکزی تاجران کے چیئرمین کاشف چوہدری کریں گے۔ محمود حماد نے تمام تاجروں کو شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ یہ دھرنا تاجر تحریک میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ امید ہے تاجر اپنے مطالبات منوانے میں کامیاب ہوجائینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے