English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لتا منگیشکر اسپتال میں داخل حالت نازک بتائی جاتی ہے

دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی مقبول ترین گلوکارہ لتا منگیشکر کوسینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کروایا گیا۔ لتا منگیشکر کو سینے میں انفیکشن کی شکایت ہونے کے بعد اسپتال لایا گیا تھا ۔اسپتال کے ایک سینئر ڈاکٹرنے بتایا کہ ان کی حالت نازک ہے اور وہ اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے