ٹیلی ویژن کی اہمیت عالمی دن کل منایاجائے گا نومبر 20, 2019 اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سمیت دنیابھرمیں ٹیلی ویژن کی اہمیت کادن (کل 21نومبرکومنایاجائے گا،اس دن کے منانے کامقصدلوگوں کی تفریح ،تعلیم وتربیت اورمعلومات کے حصول کیلئے ٹیلی ویژن کی اہمیت و افادیت سے آگاہ کیاجائے گا۔