English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

محمد نبی بطور بورڈ ممبر افغانستان کرکٹ بورڈ میں شامل

القمر

کابل(جسارت نیوز)افغانستان کے سابق کپتان آل راونڈر محمد نبی افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی)میں شامل ہوگئے۔اے سی بی نے بورڈ میٹنگ میں 4نئے ممبرزکو شامل کرنے کی منظوری دی جن میں سابق کپتان بھی شامل ہیں۔آل راونڈر محمد نبی نے 3ٹیسٹ میچزکھیلنے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی تاہم وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں ۔35سال کے محمد نبی نے 124ون ڈے انٹرنیشنل اور 78ٹی ٹوئنٹی میچزمیں افغانستان کی نمائندگی کی ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے