English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی، دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی :سیکیورٹی فورسزنے جنوبی بلوچستان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسزاورشہریوں کو نشانہ بنانے والا دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔

پاک فوج کی ترجمان آئی ایس پی آرکے مطابق  سیکیورٹی فورسزکی خفیہ معلومات کی بنیاد پرضلع کیچ میں کارروائی کی، فائرنگ کے تبادمیں ایک جوان زخمی ہوا ، جس کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اورگولہ بارود برآمدہوا ہے،ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کو کئی وارداتوں میں مطلوب تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے