English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارتی فوج نے شوپیاں میں دو اور کشمیری نوجوان شہید کردیے

القمر

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی
کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع شوپیاں میں دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

دبئی کا مسلمانوں کی پشت میں پھر خنجر،مقبوضہ کشمیر میں سرمایہ کاری کا بھارت سے معاہدہ

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ڈرگڈمیں
تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔
عینی شاہدوں کے مطابق علاقے میں فوجی کارروائی صبح سویرے شروع کی گئی۔ آخری اطلاعات تک
علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے