English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ایس ایل سے قبل پشاور زلمی کی سرگرمیاں جاری

القمر

مظفر آباد (جسارت نیوز ) پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے پی ایس ایل فرنچائز پشاور کی جانب سے سے سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے خیبر پختونخوا کے بعد آزاد کشمیر میں بھی پشاور زلمی کی جانب سے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ اور کوچ محمد اکرم نے نوجوان کھلاڑیوں کے ٹرائلز لیے۔اس سے قبل پشاور زلمی صوابی جمرود اور پشاور میں بھی ٹرائلز کا انعقاد کر چکی ہے۔آج میر پور میں ٹرائلز کا انعقاد کیا جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے