English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایشین ہاکی چیمئنز ٹرافی میں پاکستان کاسفر ختم

ڈھاکا:جنوبی کوریا نے سیمی فائنل میں پاکستان کو 5-6سے ہرادیا، پاکستان بہت اچھی پرفارمنس دکھانے کے بعد بھی سیمی فائنل اپنے نام کرنے میں ناکام رہی۔

پاکستان کے مبشر علی نے 2گولز اسکو ر کیے،عمر بھٹہ ، افراز اور جنید منظور نے ایک ایک گول کیے، پاکستان ٹورنامنٹ میں صرف ایک میچ بنگلا دیش میں جیتا تھا۔

 خیال رہے کہ بنگلا دیش کے شہر ڈھاکا میں جاری ایشین چیمپینز ٹرافی کے چھٹے ایڈیشن میں پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلیے بنگلادیش کی ٹیم کوشکست دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے