وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کے انتقال پر افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کے رحمان ملک ایک اچھے انسان اور بہترین سیاستدان تھے۔ پارٹی اور ملک کے لئے رحمان ملک کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
سید ناصر حسین شاہ نے کہادکھ کی اس گڑی میں مرحوم رحمان ملک کے خاندان کے ساتھ شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عنایت کرےآمین۔
No related posts.
