English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

داؤد اسپورٹس بدر جعفری کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں

القمر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)زیڈ اے اسپورٹس کے زیراہتمام منعقدہ بدر جعفری انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں داؤد اسپورٹس نے ڈھاکا اسپورٹس کو باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ٹی ایم سی کرکٹ گرائونڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ڈھاکا اسپورٹس کی پوری ٹیم 34.1اوورز میں 142 رنز بناکر آوٹ ہوگئی جواب میں داؤد اسپورٹس نے مطلوبہ ہدف 143 رنز 17-.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے