کراچی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، پاکستانی بیٹرز کی مزاحمت اور دفاعی حکمتِ عملی ساتھ ساتھ مارچ 16, 2022 آسٹریلوی بالنگ کے سامنے مزاحمت کرنے والے بابر اعظم اپنے 150 رنز مکمل کر چکے ہیں اور پانچویں وکٹ پر وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔