English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ازمیر کے کھلے سمندر سے 47 غیر قانونی تارکین وطن بازیاب

القمر

ازمیر کی تحصیل سفری حصار کے  کھلے سمندر  میں ٖڈوبنے کے قریب ہونے والے 47  غیر قانونی تارکین وطن کو خشکی  تک لایا گیا ہے۔

کوسٹ گارڈ کمانڈ کے بیان کے مطابق، کوسٹ گارڈ کی ایک کشتی کو ضلع سفری حصار کے ساحل پر ربڑ کی ایک کشتی میں غیر قانونی تارکینِ وطن کا ایک گروپ موجود ہونے کی اطلاع پر  علاقے کو بھیجا گیا۔

یونانی عناصر کی طرف سے واپس دھکیلنے  جانے والے  24 غیر قانونی تارکین وطن کو خشکی پر لایا گیا۔

غیر قانونی تارکین وطن کو کاغذی کاروائی کے بعد  پراونشل ڈائریکٹوریٹ آف مائیگریشن مینجمنٹ کے حوالے کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے