English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی: صدر ایردوان کی عید ملن ملاقاتیں

القمر

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے عید الفطر کے تیسرے دن بھی ملکی رہنماوں کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقاتیں جاری رکھیں۔

صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو اور لیبیا قومی اتحاد حکومت کے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ملاقاتوں میں صدر ایردوان نے اپنے مخاطبین کو دو طرفہ شکل میں عید کی مبارکباد پیش کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے