English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اقتدار کی وحشت کے راستے پر چل کر ن لیگ اپنے گڑھے میں خود گرچکی ہے،رہنما پی ٹی آئی

القمر

کراچی: تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ کو سمجھ آگیا کہ حکومت چلانا ان کے بس میں نہیں۔اپنے بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ امپورٹڈ کو سمجھ آگیا کہ

حکومت چلانا ان کے بس میں نہیں، اقتدار کی وحشت اور انا کے راستے پر چل کر ن لیگ اپنے گڑھے میں خود گرچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان، احسن اقبال اور اب خواجہ آصف نے بھی انتخابات کا عندیہ دے دیا، موجودہ صورتحال میں جنتی جلدی انتخابات ہوں ملک میں بے یقینی کا خاتمہ ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے