English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بے گناہ کشمیریوں سے جیلیں بھری جارہی ہیں، دنیا کو جاگنا ہوگا، مشعال ملک

القمر

اسلام آباد: کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے کل رات بھی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں درجنوں نوجوان گرفتار کر لئے-

مشعال ملک نے کہا کہ کشمیریوں کو جیلوں میں ڈالا جارہا ہے، پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ بھارت کو بلیک لسٹ کیا جائے، دنیا کو اب جاگنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے مظالم اور کشمیریوں کا قتل عام جاری رکھا ہوا ہے، لیکن اس ظلم و ستم سے حریت پسندوں کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے