English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شام میں آپریشن،پانچ دہشتگرد مارے گئے

القمر

شام میں چشمہ امن  اور شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقوں میں تخریب کاریوں کا منصوبہ بنانے میں مصروف پی کےکےکے پانچ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

ترک امور دفاع نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے،حال ہی میں چشمہ امن اور شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقوں میں تخریب کاری کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے