پی ٹی آئی اراکین پنجاب اسمبلی جو 2 دن سے لاہور کے پی سی ہوٹل میں موجود تھے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے بسوں میں روانہ ہو گئے ہیں۔ عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی قیادت بھی لاہور میں موجود ہے کل تک پرویز الہی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہنے والے عمران خان آج اسی پرویز الہی کو پنجاب کا وزیر اعلی بنانے کیلئے تگ و دو کر رہے ہیں ن لیگ اور اتحادی بھی نمبر گیم پورا ہونے کا دعوی کر رہے ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ پنجاب کی پگڑی کس کے سر بندھتی ہے۔
No related posts.
