English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوکیرینی بندر گاہ اودیسا سے اناج کی ترسیل کا عمل جاری

القمر

33 ہزار ٹن مکئی لادا گیا  پاناما  کا  پرچم بردار "Navi-Star”  بحری جہاز یوکرین سے باسفورس کے بحیرہ اسود کے داخلی راستے پر پہنچا ہے، یہ اناج آئر لینڈ پہنچایا جائیگا۔

22 جولائی کو ترکی، روسی فیڈریشن، یوکرین اور اقوام متحدہ کے درمیان "یوکرینی   بندر گاہوں سے  اناج اور کھانے پینے کی اشیاء کی  ترسیل ” دستاویز کے دائرہ کار میں یوکرین کی بندر گاہ   اودیسا سے کل  روانہ ہونے والا   "Navi-Star” نامی جہاز باسفورس کے بحیرہ اسود کے کنارے پر  لنگر انداز ہو گا۔

ترکی، روسی فیڈریشن، یوکرین اور اقوام متحدہ کے نمائندوں پر مشتمل ایک وفد جہاز کا معائنہ کرے گا۔

معائنہ کے نتائج کے مطابق بحری  جہاز اپنے  سفر کو جاری رکھے گا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے