English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی: فلسطین کے صدر 3 روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے

القمر

فلسطین کے صدر محمود عباس ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی سرکاری دعوت پر دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔

فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وافا کے مطابق محمود عباس کا دورہ 3 دن تک جاری رہے گا۔

انقرہ میں فلسطین کے سفیر فائد مصطفیٰ نے کہا ہے کہ عباس دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کے لئے صدر ایردوان کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

دونوں سربراہان کے درمیان مذاکرات میں فلسطین کی صورتحال اور  دو طرفہ اندیشوں کے پیدا کردہ علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر غور کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے