English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عراق نے پاکستانیوں کے ویزے بحال کردیے

القمر

پاکستانی زائرین کےمعطل ویزوں کی بحالی سےمتعلق عراقی سفارتخانےکا اہم بیان سامنے آگیا۔
کربلا جانےوالےزائرین کےمعطل ویزے بحال کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستانی زائرین کیلئےعراقی فضائی ریزرویشن کی سہولت کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
پاکستانی زائرین کوبذریعہ ایران عراقی سرحد سےداخل ہونےکی اجازت ہوگی۔
زائرین کوضروری سفری طریقہ کارمکمل کرنےکیلئےعراقی ائیرویزسےرابطےکی ہدایت کردی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے