English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لکی مروت میں کارروائی ،4دہشت گرد ہلاک

القمر

صوبہ خیبر پختونخوا کے بنوں ڈویژن کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں پولیس،سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ کاروائی کی ہے۔فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق،،دہشت گردوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔پولیس کا علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید دہشت گردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے