English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک وزیر خارجہ کی نیو یارک میں دو طرفہ ملاقاتیں

القمر

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اقوام  متحدہ کی  77 ویں جنرل اسمبلی کے صدر کسابہ کوروسی سے  مذاکرات  کیے۔

نیو یارک میں  ہفتہ اقوام متحدہ کی سرگرمیوں کے دوران وسیع پیمانے کی ڈپلومیسی کرنے والے وزیر چاوش  اولو نے  کئی ایک دو طرفہ  مذاکرات سر انجام دیے۔

اس دائرہ کار میں  ترک وزیر نے   کسابا کوروسی سے ملاقات کی۔

وزیر چاووش اولو  کے دو طرفہ  مذاکرات   کیے جانے والی شخصیات میں  بیلاروسی وزیر خارجہ ولادیمیر میکی، برازیل کے وزیر خارجہ کارلوس البرٹو فرانکا، شمالی مقدونیہ کے وزیر خارجہ بوجر عثمانی، نکاراگووا کے وزیر خارجہ ڈینس مونکادا کولندریس شامل تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے