English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ کے تعاون اور رابطہ ایجنسی تیکا لبنان میں بجلی کی کمی دور کرنے میں مددگار

القمر

ترکیہ کے تعاون اور رابطہ ایجنسی (TIKA) نے لبنان کے اکر صوبے  جسے بجلی کی کٹوتی کا سامنا ہے  کے 4 دیہاتوں کو شمسی توانائی کے نظام کی مدد فراہم کی  گئی ہے۔

اس موقع پر منعقد ہونے والی تقریب  میں سرکاری حکام  اور  عوام نے شرکت کی۔

اس موقع پر بیروت میں ترکیہ  کے سفیر علی باریش الوسوئے نے  بیان دیتے ہوئے کہا کہ

"ہم نے لبنان میں بجلی کی شدید قلت کو دور کرنے کے مقصد سے  تیکا  کے کچھ پراجیکٹس کا  افتتاح  کیا ہے۔ اس تناظر میں،  تیکا  نے ملک میں بجلی کے محدود مواقع اور  ہونے والی لوڈ شیڈنگ دور کرنے کے لیے  شمسی توانائی سے متعلق کچھ منصوبوں  میں مدد فراہم کی  ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے