English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈینگی کے101 نئے کیسز رپورٹ

القمر

اسلام آبادمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارلحکومت کے شہری علاقوں سے 46 ڈینگی کیسز سامنے آئے۔رواں سیزن میں رورل ایریا میں ڈینگی کے کل مریض کی تعداد 1960 جبکہ اربن ایریا میں 1383 پہنچ چکی ہے
اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3343 تک پہنچ گئی۔ ڈٰینگی مچھر کے حملے میں مرنے والے افراد کی تعداد 7 ہو چکی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے