ترک مقامی برقی گاڑی ٹوگ کے سوشل میڈیا پر ایک سروے کے دوران گاڑی کا سب سے پسندیدہ رنگ” کاپادوکیا” قرار دیا گیا ہے۔
سروے کے مطابق،5 لاکھ افراد نے اس سروے میں حصہ لیا جس کے نتیجے میں گاڑی پر جچنے والا بہترین رنگ کاپادوکیا قرار دیا گیا۔
کمپنی نے سروے میں حصہ لینے والے تمام صارفین کا شکریہ ادا کیا ہے۔
