ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ:مقامی برقی گاڑی کے بہترین رنگ کا انتخاب کرلیا گیا

 ترک مقامی برقی گاڑی ٹوگ کے سوشل میڈیا پر ایک سروے کے دوران  گاڑی کا سب سے پسندیدہ رنگ” کاپادوکیا” قرار دیا گیا ہے۔

سروے کے مطابق،5 لاکھ افراد نے اس سروے میں حصہ لیا جس کے نتیجے میں گاڑی پر جچنے والا بہترین رنگ کاپادوکیا قرار دیا گیا۔

کمپنی نے  سروے میں حصہ لینے والے تمام صارفین کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں