English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹویٹر پرفرضی اکاونٹس بند کر دیں گے: ایلون مسک

القمر

سوشل میڈیا کمپنی ٹویٹر کے نئے مالک ایلون مسک  نے کہا ہے کہ وہ  فرضی اکاونٹس کو بند کردیں گے۔

 مسک نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ اگر پروفائل میں موجود پیروڈی اکاونٹس کی عبارت ظاہر نہ کی گئی تو اُن کی کمپنی فرضی اکاونٹس کو بند کرنے کی پابند ہوگی ۔

ایلون مسک نے کہا کہ  ماضی میں  ان  اکاونٹس سے متعلق صارفین کو پیشگی مطلع کیا جاتا تھا مگر اب ایسا امکان نہیں ہوگا یہ نیا نظام، منظور شدہ اکاونٹس  کے ذریعے  وسعت پانے کی  صورت میں معاشرے کی آواز کو مزید ابھارنے میں مدد دے گا کیونکہ ہمٹویٹرکو ایک عالمی معلوماتی و خبررسانی کا  بہترین ذریعہ بنانا چاہتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے