English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی سی بی نے 3 ماہ کے بجٹ کی منظوری دیدی

القمر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مالی سال 24-2023 کی پہلی سہ ماہی کیبجٹ کی منظوری دے دی۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق باقاعدہ بورڈ الیکشنز نہ ہونے پر سال کے بجٹ کی منظوری نہیں دی گئی جب کہ معاملات چلانے کے لیے سہ ماہی بجٹ کی منظوری دی گئی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس کو 3 ماہ کے بجٹ کے حساب سے منصوبہ بندی کی ہدایت کی گئی ہے، تاہم قومی کرکٹرزکے سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی ایک ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے