ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رونالڈو کے النصر کلب پر فیفا نے پابندی عائد کردی

کرسیٹیانو رونالڈو کے سعودی کلب النصر پر فیفا نے نئے کھلاڑیوں کو رجسٹر کرنے پر پابندی عائد کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ 2018 میں احمد موسی کی منتقلی کے معاہدے کے لیے لیسٹر کو 3 لاکھ 90 ہزار پونڈز اسٹرلنگ کی ایڈ آن فیس ادا کرنے میں ناکامی پر کیا گیا ہے۔

فیفا کے مطابق النصر کلب احمد موسیٰ کی پچھلی ٹیم لیسٹر کو کارکردگی سے متعلق اضافی فیس کے علاوہ سود کی مد میں تقریباً 5 لاکھ ڈالر سے زائد فیس ادا نہ کرنے پر پابندی عائد کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں