English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

محکمہ موسمیات نے 7 اگست تک موسلا دھاربارشوں کی پیش گوئی کر دی

لاہور: کے مختلف علاقوں میں بادلوں کا بسیرا ہے۔ محکمہ موسمیات نے سات اگست تک موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کردی  ۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں 7 اگست تک مون سون بارشیں ہوں گی جس کے باعث سیالکوٹ نارووال اورراولپنڈی کے نالوں میں طغیانی کے امکانات ہیں۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے دریاں میں طغیانی کی صورتحال برقرار ہے، دریائے راوی میں سدھنائی جب کہ ستلج میں سلیمانکی اور اسلام کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے