English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مقبوضہ بیت المقدس:  اسرائیلی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

القمر

مقبوضہ بیت المقدس: مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی گئی ۔

غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق کم ازکم 343 آبادکار مختلف گروپوں کی شکل میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور اس کے صحن کے چکر لگاتے رہے۔

مذہبی تعلیمات کی ادائیگی کی آڑ میں اشتعال انگیزحرکات کا ارتکاب کیا گیا۔اسی دوران قابض صہیونی فوجیوں نے مسجد اقصیٰ کے داخلی راستوں اور دروازوں پر مسلمان عبادت گزاروں کے داخلے اور نقل وحرکت پر پابندی عائد کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے