English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یوم شہدائے پولیس باسکٹ بال میچ نورزمان کلب نے جیت لیا

القمر

پشاور(ا سپورٹس رپورٹر ) یوم شہدائے پولیس کی یاد میں ڈسٹرکٹ کوہاٹ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام باسکٹ بال کا نمائشی میچ نورزمان کلب نے جیت لی یاسین کلب کلب کو 56-49 سے شکست ، مہمان خصوصی ٹریفک انسپکٹرعقل خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ کوہاٹ ڈسٹرکٹ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر فقیر محمد اعوان سمیت دیگر شخصیات موجود تھیں ۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فقیر محمد اعوان نے یوم شہدائے پولیس اور خاص کر ملک سعد شہید کی خدمات کو سراہاجنہوں نے ملک وقوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے