English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکی اسٹیل مل کو سرکاری ملکیت میں رہنا چاہیے‘ کملا ہیرس

القمر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکی اسٹیل مل کو سرکاری ملکیت میں رہنا چاہیے۔ انہوں نے پِٹسبرگ اور پنسلوانیا میں امریکی فولاد ساز کمپنی کے منصوبے پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یو ایس اسٹیل تاریخی امریکی کمپنی ہے اور ہماری قوم کے لیے مضبوط کمپنیوں کو برقرار رکھنا بہت ضروری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے