English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسپینش لالیگا میں ریال بیٹس نے گیٹافے کو 1-2 گول سے ہرا دیا

القمر

میڈرڈ (اسپورٹس ڈیسک)ریال بیٹس نے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے ایک میچ میں گیٹافے کی ٹیم کو 1-2 گول سے ہرا دیا۔ ریال بیٹس کے جیوانی لو سیلسو نے2 گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ گیٹافے کی جانب سے واحد گول مورو ارمبری نے اسکور کیا۔سپینش لیگ لالیگا کے میچ میں ریال بیٹس کی ٹیم نے گیٹافے کو 1-2 گول سے ہرا دیا۔ ریال بیٹس کی جانب سے جیوانی لو سیلسو نے پہلا گول میچ کے 61 ویں منٹ پر ملنے والی پنالٹی شوٹ پر اسکور کیا جبکہ دوسرا گول 74 ویں منٹ پر کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ گیٹافے کی طرف سے واحد گول موروارمبری نے اسکور کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے