ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مینز کیریبین پریمیئر لیگ ، ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز نے فتح حاصل کرلی

جمیکا (اسپورٹس ڈیسک)ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز نے مینز کیریبین پریمیئر لیگ کے 19ویں میچ میں گیانا ایمیزون واریئرز کو5وکٹوں سے شکست دے کر لیگ کے 12ویں ایڈیشن میں چوتھی فتح حاصل کرلی ۔ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز نے گیانا ایمیزون واریئرز کی ٹیم کی طرف سے ملنے واالا 149رنز کا ہدف 19ویں اوور کی دوسری گیند پر 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔ ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کے آندرے رسل کو عمدہ بیٹنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، گیانا ایمیزون واریئرز کے روماریو شیفرڈکے ناقابل شکست 51 رنز کی اننگز رائیگاں گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں