امیرجماعت اسلامی سکھر نے اسداللہ بھٹو کی عیادت کی اکتوبر 16, 2024 القمر سکھر (نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر مولانا حزب اللہ جکھرو نے سکھر رہائشگاہ پر جماعت اسلامی کے رہنمااسداللہ بھٹو کی عیادت کرکے طبیعت دریافت کی اور صحت وتندرستی کیلئے دعا کی۔