English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گروہی تصادم،5افراد زخمی

القمر

محراب پور(جسارت نیوز) پیر وسن پولیس تھانہ کی حدود گاؤں سیری میں خاص خیلی اور شیخ برادری کے درمیان زمینی تکرار آج مسلح تصادم میں تبدیل ہوگئی جس میں کلہاڑی، ڈنڈے، اینٹیں چل گئی دونوں جانب سے 5افراد زخمی ہوگئے، پیر وسن پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے، پولیس نے دونوں فریقین کی رپورٹ درج کرکے تفتیش کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے