English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سائنسدانوں نے مشتری پر زمین کونگلنے والے طوفان کا مشاہدہ کرلیا

القمر

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سائنسدانوں میں مشتری پر زمین کو نگلنے والے طوفان کا مشاہدہ کرلیا ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سیارہ مشتری پر ایک بہت بڑا طوفان جسے گریٹ ریڈ اسپاٹ کہتے ہیں، اتنا بڑا ہے کہ ہماری پوری زمین کو نگل لے۔ یہ رنگ میں عام طور پر سرخی مائل، شکل میں قدرے بیضوی اور تقریباً 16,350 کلومیٹر چوڑا ہے جو زمین کو گھیرے میں لے سکتا ہے۔ یہ سرخ دھبہ 1878 ء سے مسلسل دیکھا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے