ایسٹ بورن خواتین کے عالمی ٹینس مقابلوں کے سنگلزفائنل میں پیترا کویتووا نے جیلینا اوستاپینکو کو صفر کےمقابلے میں دو سیٹس سے ہرا کر فائنل جیت لیا ۔
برطانیہ میں منعقدہ اس مقابلے کے فائنل میں جمہوریہ چیک کی کویتووا اور لیتھوینیئن اوستا پینکو کے درمیان مقابلہ ہوا۔
یہ مقابلہ ایک گھنٹہ سترہ منٹ جاری رہا جس میں 29 سالہ کویتووا نے اپنی حریف کھلاڑی کو صفر کے مقابلے میں دو سیٹس سے ہرا دیا ۔
