English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سندھ ہائیکورٹ :سی ای او کے الیکٹر کے وارنٹ گرفتاری جاری

القمر

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے چیف ایگریکٹو آفیسر(سی ای او)کے الیکٹرک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

عدالت نے ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کو وارنٹ کی ایک گھنٹے میں تعمیل کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پولیس سی ای او کے الیکٹرک کو ایک گھنٹے میں لاکر پیش کرے۔

کے الیکٹرک کے خلاف سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ کی بجلی بھی چلی گئی، بجلی بندش سے سندھ ہائیکورٹ میں کیسز کی سماعتیں بھی متاثر ہوئیں، عدالت میں اندھیرے میں کیسز کی سماعت جاری ہے، جنریٹر سے عدالتوں کے آدھے حصے کو بجلی سپلائی ہو رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے