English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چند ہی ہفتوں میں سیاہ رات کا خاتمہ ہو گا ،فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فوادچوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی بدترین فاشسٹ جنتا کا ایک سال،لمبی سیاہ رات جو آج سے ایک سال پہلے پاکستان کی روشنیوں کوختم کرنے کیلئے آئی ابھی تک مسلط ہے۔

ان خیالات کااظہار فوادچوہدری نے اتوار کے روزٹوئٹر پرجاری اپنے بیان میں کیا۔فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ عوام کی لازوال جدوجہد اس رات کے خلاف روشنی کا استعارہ ہے، انشاء للہ چند ہی ہفتوں میں اس سیاہ رات کا خاتمہ ہو گا اور اقتدار عوام کو منتقل ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت نامنظور۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے