English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک ووشو ٹیم عالمی چیمپیئن بن گئی

القمر

ترک ووشو ٹیم عالمی چیمپیئن بن گئی۔

 ترک ووشو ٹیم  ایمی شان  شہر میں منعقدہ نویں عالمی کنگ فو چیمپیئن شپ میں  سونے کے چودہ ، چاندی کے سات اور کانسی کے چار مجموعی طور پر پچیس تمغے جیتتے ہوئے ٹیم کی شکل میں چیمپیئن بن گئی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے