ترک ووشو ٹیم عالمی چیمپیئن بن گئی اگست 28, 2023 القمر ترک ووشو ٹیم عالمی چیمپیئن بن گئی۔ ترک ووشو ٹیم ایمی شان شہر میں منعقدہ نویں عالمی کنگ فو چیمپیئن شپ میں سونے کے چودہ ، چاندی کے سات اور کانسی کے چار مجموعی طور پر پچیس تمغے جیتتے ہوئے ٹیم کی شکل میں چیمپیئن بن گئی۔