‘نیب نے 22 ماہ میں برآمد کیے گئے 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرادیے’
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے اپنے ادارے کے آپریشن ونگ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے۔۔۔
