القمر ـ2020 ء میں کوئی غیر ملکی ہاکی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی جنوری 8, 2020 کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 2020ء کیلئے بین الاقوامی اور قومی شیڈول کا اعلان کر دیا۔ منگل کو پاکستان ہاکی۔۔۔
القمر آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹیسٹ سیریز جیت لی جنوری 7, 2020 سڈنی (جسارت نیوز ) آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو سڈنی ٹیسٹ میچ میں 279 رنز سے شکست دیکر 3میچوں کی سیریز میںکلین۔۔۔
القمر حمزہ نے 8 سال بعد پاکستان کو برٹش جونیئر اوپن کا ٹائٹل جتوادیا جنوری 7, 2020 برمنگھم (جسارت نیوز)برمنگھم میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ میں حمزہ خان نے انڈر 15 کے فائنل میں انگلینڈ کے یوسف شیخ۔۔۔
ایشیاء کپ 2020: بھارتی ٹیم کی غیر یقینی صورتحال برقرار جنوری 7, 2020 لاہور: پاکستان میں شیڈول ایشیاء کپ میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے غیر یقینی کی صورتحال برقرار ہے تاہم جون۔۔۔
قومی کرکٹرز کی فٹنس! کھلاڑی مختلف بیماریوں کا شکار جنوری 6, 2020 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کےفٹنس ٹیسٹ کیمپ کا آغاز ہوگیا۔ قومی کرکٹرز کےفٹنس ٹیسٹ۔۔۔
قومی کرکٹرز کی فٹنس! کھلاڑی مختلف بیماریوں کا شکار جنوری 6, 2020 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کےفٹنس ٹیسٹ کیمپ کا آغاز ہوگیا۔ قومی کرکٹرز کےفٹنس ٹیسٹ۔۔۔
القمر ورات کوہلی نے ٹیسٹ میچ4روزکرنے کی تجویزکی مخالفت کردی جنوری 6, 2020 ممبئی (جسارت نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ورات کوہلی نے ٹیسٹ میچ4روزکاکرنے کی تجویزکی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچ۔۔۔
القمر مشرق وسطی میں کشیدگی، امریکی فٹبال ٹیم کا قطر میں شیڈول ٹریننگ کیمپ منسوخ جنوری 6, 2020 دوحہ(جسارت نیوز)مشرق وسطی میں کشیدگی کے باعث امریکی فٹبال ٹیم کا قطر میں شیڈول ٹریننگ کیمپ منسوخ کر دیا گیا۔امریکی مینز فٹبال۔۔۔
القمر فٹبال ایف اے کپ، مانچسٹر سٹی نے پورٹ ویل کو 4-1 سے ہرا دیا جنوری 6, 2020 مانچسٹر(جسارت نیوز)فٹبال ایف اے کپ کے تیسرے رائونڈ میں مانچسٹر سٹی نے پورٹ ویل کو چار ایک کی شکست سے دوچار کر۔۔۔
القمر لبوشین نے199.57کی اوسط سے رنز بناکر67سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا جنوری 6, 2020 سڈنی(جسارت نیوز) آسٹریلوی بیٹسمین مارنس لبوشین نے رواں ہوم سیزن میں 199.57 کی اوسط سے رنز بناکر67سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔مارنس لبوشین۔۔۔