English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مشرق وسطی میں کشیدگی، امریکی فٹبال ٹیم کا قطر میں شیڈول ٹریننگ کیمپ منسوخ

القمر

دوحہ(جسارت نیوز)مشرق وسطی میں کشیدگی کے باعث امریکی فٹبال ٹیم کا قطر میں شیڈول ٹریننگ کیمپ منسوخ کر دیا گیا۔امریکی مینز فٹبال ٹیم کا رواں ماہ قطر میں شیڈول تربیتی کیمپ منسوخ کر دیا گیا ہے، امریکی فٹبال حکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث مینز فٹبال کھلاڑیوں کودوحہ جانے سے روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے