زندگی میں کوئی نیکی کی ہوگی کہ مجھے عدنان جیسا شوہر ملا، شائستہ لودھی

کراچی: سابق مارننگ شو میزبان شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ زندگی میں کوئی نیکی کی ہوگی کہ مجھے عدنان جیسا شوہر ملا۔ شائستہ لودھی کا شمار پاکستان کی مشہور مارننگ شو میزبانوں میں ہوتا ہے وہ اب مارننگ شو چھوڑ چکی ہیں لیکن ان کا حوالہ شہرت اب بھی مارننگ شو ہی ہے۔ حال ہی […]
The post زندگی میں کوئی نیکی کی ہوگی کہ مجھے عدنان جیسا شوہر ملا، شائستہ لودھی appeared first on Daily Jinnah.



